Translate Into

Ᾱ’īn-e-Pākistān: Inḥirāfāt Aur Baḥālī Ki Jido Juhd

Ᾱ’īn-e-Pākistān: Inḥirāfāt Aur Baḥālī Ki Jido Juhd
Rs.0.00
Rs.600.00
ISBN:
978-979-448-798-4
Category:
Language:
Urdu
No. of Pages:
214
Binding:
Paperback
Description:

پاکستانی سیاست کا ایک غیر معمولی مثبت پہلو یہ ہے کہ آئین سے بار بار انحراف کے باوجود اس عمل کو اجتماعی طور پر کبھی بھی پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا۔ چنانچہ انحراف کو ختم کرنے اور معطل شدہ آئین کو بحال کر کے اسے اس کی حقیقی روح کے ساتھ نافذ کرنے کے لیے جدوجہد پاکستان کے سیاسی سفر کا مستقل اور روشن باب رہا ہے۔ اس جدوجہد کا ہی نتیجہ ہے کہ ۱۹۷۳ء میں متفقہ طور پر منظور کیے جانے والا آئین مارشل لاء اور فوجی حکمرانی کے دوطویل ادوار کے باوجود آج بھی موجود اور نافذ ہے۔

Publisher: IPS Press